tukhme lajwanti ke fayde in urdu|chui mui ke totke
چھوئ موئ پودے سے ہونے والے فائدے یہ ایک ایسا پودا ہے جو ہر جگہ آآسانی سے مل جاتا ہے جسکو بہت سے کام میں لا یا جاتاہے اس پودے کی پہچان یہ ہے کہ اس پودے کے پتتےکو جب ہاتھ لگاؤگے تو یہ پودا مرجھا جائگا اس پودے کو الگ الگ جگہوں پر الگ الگ نام سے جانے جاتے ہیں چھوئ موئ اور میموسا پودیکا لاجونتی کےنام سے مشہور ہے اس پودے کےچند فائدے آپ حضرات کے ساتھ شئیر کرونگا
Bawaseer ka desi ilaj | choi moi ka istemal
Piles grade bawaseer |
bawaseer piles ka gharelu ilaj upay
چھوئ موئ کے پتتیوں کا پاؤڈربناکر دودھ کے ساتھ ملا کر پینے سے بواسیر کا بیماری ٹھیک ہوجاتاہے
چھوئ موئ کے پتتیوں کارس اگر بواسیر کےگھاؤ میں لگادے تو گھاؤ سکھنے لگتا ہے اس بواسیرمیں ہونے والے
خون کو بھی روکنے میں مدد کرتا ہے
Choi moi pode se khasi ka gharelu ilaj
اگر آپ کو کھانسی ہےتو چھوئ موئ کی جڑوں کی مالا بناکر گلے میں پہن سکتے ہیں لیکن یاد رہے آپ کے چمرے کو ٹچ کرے اگر آپ ایسا کرینگے تو کھانسی میں فورا راحت میلےگا
اگر آپ چھوئ موئ پودے کے جڑ کو شہد میں ملاکر یاچوس کر کھاۓ تو کھانسی میں راحت ملتی ہے
چھوئ موئ کے پتتیوں کےرس کودن میں تین سے چار بار لینے سے چہرے کے داگ دھببےاور دیگر بیماری کو بھی ٹھیک کر سکتے ہیں
چھوئ موئ پودے کے اور بھی بہت سے فائدے ھیں
انشاءاللہ اس چھوئ موئ پودےکا ذکر آگے کرونگا
No comments:
Post a Comment
Thank you for comment